[00:23.21] یا علی، رحم علی، یا علی [00:29.37] یار پہ قرباں ہیں سبھی [00:32.81] یا علی، مدد علی، یا علی [00:39.13] یہ میری جاں، یہ زندگی [00:42.54] عشق پہ، ہاں، مٹا دوں [00:46.54] لٹا دوں، میں اپنی خودی [00:50.41] یار پہ، ہاں، لٹا دوں [00:54.15] مٹا دوں، میں یہ ہستی [00:58.58] یا علی، رحم علی، یا علی [01:04.54] یار پہ قرباں ہیں سبھی [01:08.16] یا علی، مدد علی، یا علی [01:14.26] یہ میری جاں، یہ زندگی [01:18.23] [01:48.89] مجھے کچھ پل دے قربت کے [01:52.72] فقیر ہم تیری چاہت کے [01:56.76] رہے بے چین دل کب تک [02:00.57] ملے کچھ پل تو راحت کے، چاہت پہ [02:06.35] عشق پہ، ہاں، مٹا دوں [02:10.47] لٹا دوں، میں اپنی خودی [02:14.30] یار پہ، ہاں، لٹا دوں [02:18.37] مٹا دوں، میں یہ ہستی [02:22.14] یا علی، رحم علی، یا علی [02:28.30] یار پہ قرباں ہیں سبھی [02:31.98] یا علی، مدد علی، یا علی [02:37.95] یہ میری جاں، یہ زندگی [02:43.13] [03:03.12] بنا تیرے نہ اک پل ہو [03:06.70] نہ بن تیرے کبھی کل ہو [03:10.85] یہ دل بن جائے پتھر کا [03:14.71] نہ اس میں کوئی ہل چل ہو [03:18.57] صنم پہ، ہاں، عشق پہ، ہاں [03:22.51] مٹا دوں، لٹا دوں، میں اپنی خودی [03:28.36] قسم سے، ہاں، لٹا دوں [03:32.38] مٹا دوں، میں یہ ہستی [03:36.59] یا علی، رحم علی، یا علی [03:42.57] یار پہ قرباں ہیں سبھی [03:46.20] یا علی، مدد علی، یا علی [03:52.23] یہ میری جاں، یہ زندگی [03:55.91]