[00:00.000] 作曲 : Bilal Maqsood [00:28.696]یہ ہیں آنکھ کے تارے [00:32.936]یہ کرنوں کے دھارے [00:36.942]راہیں ہونگی ان سے روشن [00:40.947]دیکھو وہ دن آئے گا [00:45.191]یہ ساون کی گھٹائیں [00:48.946]دھیرے دھیرے چھائیں [00:53.191]جب برسیں گی آنگن میں اپنے [00:56.937]گلشن کھل جائے گا [01:00.942]ہم جب چلیں [01:04.947]تو رستے چلیں [01:08.943]منزل ہمیں خود بلاتی رہے [01:16.195]تم آسماں ہو [01:21.941]تم ہو زمیں [01:24.443]جو یہ نہ دیکھے [01:29.943]ہے اس میں کمی [01:32.692]ہم کو تم پہ یقیں [01:37.193]یہ ہیں آنکھ کے تارے [01:40.938]یہ کرنوں کے دھارے [01:44.945]راہیں ہونگی ان سے روشن [01:48.941]دیکھو وہ دن آئے گا [02:13.149]ہم جب چلیں [02:17.113]تو رستے چلیں [02:20.858]منزل ہمیں خود بلاتی رہے [02:29.106]ہم جب چلیں [02:31.357]جب یہ چلیں [02:32.863]تو رستے چلیں [02:35.362]رستے چلیں [02:37.106]منزل ہمیں خود بلاتی رہے [02:44.067]تم آسماں ہو [02:50.075]تم ہو زمیں [02:52.066]جو یہ نہ دیکھے [02:57.824]ہے اس میں کمی [03:00.325]تم آسماں ہو [03:05.824]تم ہو زمیں [03:08.065]جو یہ نہ دیکھے [03:13.824]ہے اس میں کمی [03:16.573]ہم کو تم پہ یقیں