作曲 : Bilal Maqsood یہ ہیں آنکھ کے تارے یہ کرنوں کے دھارے راہیں ہونگی ان سے روشن دیکھو وہ دن آئے گا یہ ساون کی گھٹائیں دھیرے دھیرے چھائیں جب برسیں گی آنگن میں اپنے گلشن کھل جائے گا ہم جب چلیں تو رستے چلیں منزل ہمیں خود بلاتی رہے تم آسماں ہو تم ہو زمیں جو یہ نہ دیکھے ہے اس میں کمی ہم کو تم پہ یقیں یہ ہیں آنکھ کے تارے یہ کرنوں کے دھارے راہیں ہونگی ان سے روشن دیکھو وہ دن آئے گا ہم جب چلیں تو رستے چلیں منزل ہمیں خود بلاتی رہے ہم جب چلیں جب یہ چلیں تو رستے چلیں رستے چلیں منزل ہمیں خود بلاتی رہے تم آسماں ہو تم ہو زمیں جو یہ نہ دیکھے ہے اس میں کمی تم آسماں ہو تم ہو زمیں جو یہ نہ دیکھے ہے اس میں کمی ہم کو تم پہ یقیں