[00:00.000] 作曲 : Bilal Maqsood [00:07.718]کہنا تھا جو کچھ بھی تجھ سے [00:10.963]بھول یہ ہوئی ہے مجھ سے [00:13.711]تھوڑا سا کچھ دل میں رہ گیا [00:19.958]کاغذ کی ناؤ پہ لکھا [00:23.217]آدھا پونا جھوٹا سچّا [00:26.215]لفظوں کے دریا میں بہہ گیا [00:30.955]لاؤ ہاتھ [00:32.958]جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں [00:34.715]اِدھر دیکھو [00:37.463]کہو تم جی لیں یا مر لیں [00:46.455]سجنی میں تیرے گن گانواں [00:50.960]تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں [00:54.208]میں رانجھا، تو ہے ہیر [00:58.709]سجنی میں تیرے گن گانواں [01:03.462]تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں [01:06.709]میں رانجھا، تو ہے ہیر [01:12.208]سوچا تھا جو کچھ بھی میں نے [01:15.208]کنگن، بالی، جھمکے، گہنے [01:18.206]سپنا سا آنکھوں میں رہ گیا [01:24.875]بارش، گھنگرو، چھن چھن چھن چھن [01:27.624]کہتی ہے یہ دل کی دھڑکن [01:30.621]ساون تم سے بھی یہ کہہ گیا [01:35.624]لاؤ ہاتھ [01:37.626]جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں [01:41.871]اِدھر دیکھو [01:43.623]کہو تم جی لیں یا مر لیں [01:51.125]سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے [01:56.873]میری ٹھنڈی چھانواں [01:59.125]میں رانجھا، تو ہے ہیر [02:03.370]سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے [02:09.127]میری ٹھنڈی چھانواں [02:11.378]میں رانجھا، تو ہے ہیر [02:54.851]پہرا آنکھوں پہ تیری صورت کا [03:02.104]رہتا ہے اب ہر پل [03:07.353]کیا سنا تو نے میں نے جو کہا؟ [03:10.352]میں نے جو کہا؟ [03:14.594]لاؤ ہاتھ [03:19.347]جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں [03:23.352]اِدھر دیکھو [03:25.094]کہو تم جی لیں یا مر لیں [03:32.597]سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے [03:38.356]میری ٹھنڈی چھانواں [03:40.596]میں رانجھا، تو ہے ہیر [03:44.851]سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے [03:50.599]میری ٹھنڈی چھانواں [03:53.099]میں رانجھا، تو ہے ہیر [03:57.106]سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے [04:03.103]میری ٹھنڈی چھانواں [04:05.353]میں رانجھا، تو ہے ہیر