作曲 : Bilal Maqsood کہنا تھا جو کچھ بھی تجھ سے بھول یہ ہوئی ہے مجھ سے تھوڑا سا کچھ دل میں رہ گیا کاغذ کی ناؤ پہ لکھا آدھا پونا جھوٹا سچّا لفظوں کے دریا میں بہہ گیا لاؤ ہاتھ جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں اِدھر دیکھو کہو تم جی لیں یا مر لیں سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سوچا تھا جو کچھ بھی میں نے کنگن، بالی، جھمکے، گہنے سپنا سا آنکھوں میں رہ گیا بارش، گھنگرو، چھن چھن چھن چھن کہتی ہے یہ دل کی دھڑکن ساون تم سے بھی یہ کہہ گیا لاؤ ہاتھ جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں اِدھر دیکھو کہو تم جی لیں یا مر لیں سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر پہرا آنکھوں پہ تیری صورت کا رہتا ہے اب ہر پل کیا سنا تو نے میں نے جو کہا؟ میں نے جو کہا؟ لاؤ ہاتھ جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں اِدھر دیکھو کہو تم جی لیں یا مر لیں سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں میں رانجھا، تو ہے ہیر