[00:33.60] مجھے رنگ دے اپنے رنگ رنگ [00:35.71] مجھے جینا تیرے سنگ سنگ [00:37.82] تجھے چاہے میرا انگ انگ [00:39.91] رنگیلا، رنگیلا رے [00:45.73] سب چھوڑ دے تُو یہ ذات پات [00:47.95] تیری میری اور ہے کائنات [00:50.00] ہمیں جینا ہوگا ایک ساتھ [00:52.42] رنگیلا، رنگیلا رے [00:57.92] چلے تو ڈولے دل ہولے ہولے، رنگیلا رے [01:05.86] تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے [01:14.72] بس رنگ سے اپنے رنگ رنگ [01:17.06] مجھے جینا تیرے سنگ سنگ [01:19.10] تجھے چاہے میرا انگ انگ [01:21.49] رنگیلا، رنگیلا رے [01:26.95] رنگیلا رے، تُو کہاں؟ [01:35.08] رنگیلا رے، میں کہاں؟ [01:43.89] مجھے رنگ دے اپنے رنگ رنگ [01:45.85] مجھے جینا تیرے سنگ سنگ [01:47.84] تجھے چاہے میرا انگ انگ [01:50.34] رنگیلا، رنگیلا رے [01:53.70] [02:13.24] ڈھونڈنا ہے اُسے ماورا جو رہا ذات سے [02:21.14] تو کسی بات کو جڑنے دے میری بات سے [02:29.38] آ بدل زندگی ایسے حسیں ساتھ سے [02:37.45] رنگیلا رے، تُو کہاں؟ [02:45.61] رنگیلا رے، میں کہاں؟ [02:53.77] مجھے رنگ دے اپنے رنگ رنگ [02:56.22] مجھے جینا تیرے سنگ سنگ [02:58.42] تجھے چاہے میرا انگ انگ [03:00.94] رنگیلا، رنگیلا رے [03:03.81] [03:19.06] بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا [03:23.47] (جیون ندیا کا دھارا، جیون ندیا کا دھارا) [03:27.49] آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ [03:31.78] (تو لاکھ پھرے آوارہ، تو لاکھ پھرے آوارہ) [03:35.42] بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا [03:39.92] (جیون ندیا کا دھارا، جیون ندیا کا دھارا) [03:44.18] آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ [03:47.88] (تو لاکھ پھرے آوارہ، تو لاکھ پھرے آوارہ) [03:52.30] بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا [04:00.40] آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ [04:08.36] ارے، بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا [04:13.13] آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ [04:16.86] سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاویگا [04:22.63] سب ٹھاٹھ! [04:24.96] سب ٹھاٹھ! [04:26.85] سب ٹھاٹھ! [04:29.08] سب ٹھاٹھ! [04:31.37] سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے [04:33.46] جب لاد چلے پنجارا [04:43.68] رنگیلا رے، تُو کہاں؟ [04:51.87] رنگیلا رے، میں کہاں؟ [04:59.92] بس رنگ دے اپنے رنگ رنگ [05:02.51] مجھے جینا تیرے سنگ سنگ [05:04.55] تجھے چاہے میرا انگ انگ [05:06.74] رنگیلا، رنگیلا رے [05:12.48] سب چھوڑ دے تُو یہ ذات پات [05:14.75] تیری میری اور ہے کائنات [05:17.00] ہمیں جینا ہوگا ایک ساتھ [05:19.32] رنگیلا، رنگیلا رے [05:24.68] چلے تو ڈولے دل ہولے ہولے، رنگیلا رے [05:32.83] تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے [05:41.18] چلے تو ڈولے دل ہولے ہولے، رنگیلا رے [05:49.35] تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے [05:57.23] چلے تو ڈولے، ڈولے، ڈولے [05:59.77] دل بولے، بولے، بولے [06:01.87] رنگیلا رے [06:05.85] تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے [06:16.96]